نک چڑھا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بددماغ، مزاج دار، مغرور، دماغ دار، کسی سے سیدھے منہ بات نہ کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بددماغ، مزاج دار، مغرور، دماغ دار، کسی سے سیدھے منہ بات نہ کرنے والا۔